سالانہ عرس مبارک: بھنگالی شریف 08-10-2011
بھنگالی شریف سالانہ عرس ( )جماعت اہلسنت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلیٰ علامہ پیر سید ریاض حسین شاہ صاحب کی بھنگالی شریف آمد کے موقع پر سید مخدوم عباس ہمدانی استقبال کر رہے ہیں۔
……………………………..
حضرت پیر سید سلطان علی شاہ ہمدانی زیب سجادہ مرکزی ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاکستان کے ساتھ مختلف امور پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے
……………………………..
خواجہ خواجگان بھنگالی شریف کے مزارات پر فاتحہ خوانی کرتے ہوئے
……………………………..
ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاکستان علامہ سید ریاض حسین شاہ صاحب بھنگالی شریف عرس کے موقع پر خطاب فرماتے ہوئے۔زیب سجادہ آستانہ عالیہ بھنگالی شریف سید جابرعلی شاہ ہمدانی بھی سٹیج پر موجود ہیں۔
……………………………..