سالانہ جلسہ جشن میلاد مصطفٰی ﷺ ڈیرہ غازیخان 2012-11-04
ڈیرہ غازی خان (2012-11-04) جماعت اہسلنت پاکستان کے ناظم اعلٰی علامہ سید ریاض حسین شاہ اور صاحبزادہ سید حامد سعید کاظمی صاحب سالانہ جلسہ میلاد مصطفٰی ﷺ سے خطاب فرما رہے ہیں جبکہ سٹیج پر پیر محمد اکرم شاہ جمالی، پیر سید حامد رضا شاہ، پیر سید باقر شاہ، خواجہ کلیم الدین کوریجہ، خواجہ عامر فرید کوریجہ، قاری فیض بخش رضوی، ڈاکٹر محمد صدیق خان قادری، مولانا قمرالدین و دیگر علمائے کرام جلوہ افروز ہیں۔ لوگ ہاتھ اٹھا کر لانگ مارچ کی حمایت کا اعلان کر رہے ہیں۔