پریس کانفرنس و دستخطی مہم راولپنڈی 2012-11-07
راولپنڈی (2012-11-07) جماعت اہلسنت پاکستان کے ناظم اعلٰی علامہ سید ریاض حسین شاہ صاحب پریس کانفرنس کے بعد گستاخانہ فلم کے خلاف دستخطی مہم کا آغاز فرما رہے ہیں۔ اس موقع پر انجمن تاجران کے صدر چودہری عمران اور چودہری شبیر شاہ جی کے ساتھ ہیں۔
Leave a Response
You must be logged in to post a comment.