لبیک یا رسول اللہ ﷺ لانگ مارچ کا آغاز
By THM on November 8th, 2012
راولپنڈی (2012-11-08) جماعت اہلسنت پاکستان لبیک یا رسول اللہ ﷺ لانگ مارچ کا آغازجس میں ناظم اعلٰی جماعت اہلسنت پاکستان علامہ سید ریاض حسین شاہ، صاحبزادہ حاجی فضل کریم، پیر نقیب الرحمٰن صاحب، ڈاکٹر سرفراز سیفی، ملک ابرار (ایم این اے)، ضیا اللہ شاہ (ایم پی اے)، صاحبزادہ حسان حسیب الرحمٰن، چودہری عمران، عبدالغفور پراچہ ودیگر قائدین اہلسنت کے علاوہ تمام شعبہ ہائے حیات سے بیس ہزار سے زائد افراد شریک ہیں۔
Leave a Response
You must be logged in to post a comment.