England: 21 September 2011 on Wednesday
By THM on September 24th, 2011
جماعت اہلسنت کے مرکزی ناظم اعلیٰ، ادارہ تعلیمات اسلامیہ کے سرپرست اعلیٰ، مفسر قرآن علامہ پیر سید ریاض حسین شاہ صاحب کا لندن کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر شاندار استقبال کیا گیا ۔ گزشتہ روز سہ پہر تین بجےقائد اہلسنت پہنچے تو درجنوں کارکن علی نوید قریشی، محمد آصف پراچہ، علامہ فیصل فیاض ستی، عبدرالزاق ساجد، مبشر احمد کی قیادت میں استقبال کے لئے موجود تھے۔ کارکن لندن کے علاوہ مختلف شہروں سے اپنے محبوب قائد قبلہ شاہ جی کو خو ش آمدید کہنے کے لئے پہنچے تھے۔
Leave a Response
You must be logged in to post a comment.