لبیک یا رسول اللہﷺ کانفرنس گوجرانوالہ
گوجرانوالہ (2012-10-26) ناظمِ اعلیٰ جماعت اہلسنت پاکستان علامہ سید ریاض حسین شاہ صاحب خواجہ دین محمد مصطفائی رحمۃ اللہ علیہ کے سالانہ عرس کے موقع پر لبیک یارسول اللہ ﷺ کانفرنس سے خطاب فرما رہے ہیں جبکہ علامہ رضا ثاقب مصطفائی سٹیج پر جلوہ افروز ہیں۔