By THM on November 28th, 2010
By THM on November 28th, 2010
By THM on November 20th, 2010
By THM on November 15th, 2010
حافظ شیخ محمد قاسم صاحب کی کتاب ’’یادیں اور باتیں‘‘ چھپ کر آ چکی ہے۔ دلیلِ راہ کے قارئین کے لئے یہ کتاب کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ دیگر قارئین کے لئے بس اتنا کہہ دینا کافی ہے کہ شاہ جی سے محبت رکھنے والوں اورحقیقی تصوف کے متلاشیوں کے لئے ’’سنابلِ نور‘‘ کی طرح ایک بہترین تصنیف ہے۔