شاہ جی کا ترجمۂ قرآنِ پاک اب پی ڈی ایف فارمیٹ میں آن لائین تلاوت کرنے کے ساتھ ساتھ ڈاؤن لوڈ بھی کیا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ اپنے احباب کے ساتھ شئیر اور فارورڈ بھی کیا جسکتا ہے۔ سوشل نیٹ ورکس پر پوسٹ کرنا اور اپنی ویب سائیٹ یا بلاگ پر ایمبیڈ کرنا بھی ممکن ہے۔
خود پڑھئیے دوسروں کو بھی پڑھائیے
تبصرہ کے عنوان سے علامہ سید ریاض حسین شاہ مدظلہ العالی کا ترجمہ و تفسیر ’’سورہ یٰس‘‘ آن لائین دستیاب ہے۔
اس کے علاوہ دیگر کتب کی تفصیل درج ذیل ہے۔
صبحِ زندگی
صفیرِ انقلاب
سنابلِ نور
سراغِ زندگی
عید میلادالنبی ۔ بیان و برکت
پُر وقار محبت ۔ عزت نواز عشق
حقیقتِ تقویٰ
لوح و قلم تیرے ہیں
حسن السمت
معجم اصطلاحات
Dignified Love That Glorifies
Path to Eternity
Philosophy of Taqwa
پڑھئے، ڈاؤن لوڈ کیجئے، شئیر کیجئے اور اپنے احباب کو فارورڈ کیجئے۔
شاہ جی کی تصانیف انٹرنیٹ پر اب مزید بہتر انداز میں پیش کی جارہی ہیں۔ اب قارئین کو درج ذیل سہولیات میسر ہوں گی۔
فل سکرین کرکے بہتر طریقے سے پڑھنے کی سہولت
صفحے کا سائز زوم یعنی بڑا یا چھوٹا کیا جا سکتا ہے
ہر کتاب پی ڈی ایف اور ورڈ فارمٹ میں ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے
متعدد قسم کی موبائل فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت
ڈاکومنٹ کو پرنٹ کرنے کی سہولت
مشہور آن لائین سوشل نیٹ ورکس پر شئیر کرنا نہایت آسان
کسی بھی ویب سائیٹ یا بلاگ پر ایمبیڈ کرنا نہایت آسان اور ممکن
Shah jee’s Books are now presented online with more facilities as follow:
Full Screen facility for reading more easily.
Page size can be zoomed in and zoomed out.
Books can be downloaded in ‘PDF’ and ‘Word’ format.
Books can be downloaded in major and most popular Mobile Brand & OS formats
Documents can be printed directly.
Books can be shared on most popular online social networks very easily.
Books can be embedded very conveniently on any website or blog.