بھائی پھیرو( ) مکی مدنی فائونڈیشن کے زیر اہتمام دس بچیوں کی شادی کی قرعہ اندازی کے موقع پر ناظم اعلیٰ جماعت اہلسنت پاکستان علامہ سید ریا ض حسین شاہ صاحب اور صوبائی امیر مفتی محمد اقبال چشتی صاحب محسن انسانیت کانفرنس سے خطاب فرمارہے ہیں۔ پیر سید غلام حسام الدین گیلانی گولڑوی کرسی صدارت […]